طبیب الابدان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جسم انسانی کے امراض کا معالج، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جسم انسانی کے امراض کا معالج، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا۔